Social

رواں سال کا پہلا چاند گرہن،کب کراچی سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں دیکھا جاسکے گا؟محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

[ad_1]

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چاند گرہن کا دورانیہ 6 گھنٹے ہو گا، چاند گرہن کا آغاز 3 بجکر 51 منٹ اور اختتام 9 بجکر 8 منٹ پر ہو گا، کراچی میں چاند 6 بجکر 31 منٹ پر نکلے گا۔ سال 2018 کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کو ہو گا۔


محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کراچی سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال 2018 کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کو ہوگا جو کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں دیکھا جاسکے گا۔


The post رواں سال کا پہلا چاند گرہن،کب کراچی سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں دیکھا جاسکے گا؟محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv