Social

شیخ رشید اپنے ہی بچھائے جال میں بری طرح پھنس گئے نواز شریف کی بددعائیں اور صبر لگ گیا،عدالت سےبڑی خبر آگئی

[ad_1]

لاہور ( این این آئی) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نا اہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شیخ رشید نے 17جنوری کو لاہور میں منعقدہ متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے


استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا مگر بعد میں مستعفی ہونے سے انکار کر دیا،ممبر قومی اسمبلی شیخ رشید نے استعفیٰ سے متعلق عوام سے جھوٹ بولا اور غلط بیانی پر آئین کے آرٹیکل 62،63 پر پورا نہیں اترے۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ شیخ رشید کو قومی اسمبلی کی نشست سے نااہل قرار دیا جائے ۔


The post شیخ رشید اپنے ہی بچھائے جال میں بری طرح پھنس گئے نواز شریف کی بددعائیں اور صبر لگ گیا،عدالت سےبڑی خبر آگئی appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv