Social

آبپارہ میں واقع ایک نجی ٹیوشن سینٹر کے باہر نوجوانوں کے دو گروپوں میں تصادم، 15 سالہ نوجوان کو خنجر کے وار سے قتل کردیا گیا

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارلحکومت کے تھانہ آبپارہ کی حدود میں 15سالہ نوجوان کو خنجر مار کر قتل کردیا گیا، ورثاء نے نعش کو پولی کلینک منتقل کیا تھانہ آبپارہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کی حدود سیکٹر جی سکس ون ٹو میں نجی ٹیوشن


اکیڈمی کے باہرنوجوانوں کے دو گرپوں میں لڑئی ہوئی ۔ سیکٹر جی سیون کے رہائشی نوجوان نے خنجر نکال کر پے درپے وار کیئے اور موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تھانہ آبپارہ پولیس ملزم کو پکڑنے میں ناکام رہی ہے۔ ورثا ء نے اعلیٰ حکام سے قاتل کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔


The post آبپارہ میں واقع ایک نجی ٹیوشن سینٹر کے باہر نوجوانوں کے دو گروپوں میں تصادم، 15 سالہ نوجوان کو خنجر کے وار سے قتل کردیا گیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv