Social

آف شور کمپنیز کیسز میں نیب نے تحریک انصاف کے عبدالعلیم اور ق لیگ کے مونس الہی کو طلب کر لیا

[ad_1]

لاہور(آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب )نے آف شور کمپنیز کیسز میں تحر یک انصاف کے رکن عبد العلیم خان اور رکن پنجاب اسمبلی (ق)لیگ چوہدری مونس الٰہی کو بالترتیب29اور30جنوری کو طلب کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما


عبدالعلیم خان کو آف شور کمپنی کیس میں 29جنوری بروز پیر صبح دس بجے طلب کیا گیا ہے۔دوسری جانب نیب نے مسلم لیگ ق کے رکن صوبائی اسمبلی مونس الہی کو 30 جنوری کو بروز منگل صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے انہیں آف شور کمپنی کا ریکارڈ بھی ساتھ لینے کا کہا گیا ہے۔


The post آف شور کمپنیز کیسز میں نیب نے تحریک انصاف کے عبدالعلیم اور ق لیگ کے مونس الہی کو طلب کر لیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv