Social

مسلم لیگ (ن ) اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے، ایم کیو ایم کو کس بات کی اجازت دے دی گئی؟

[ad_1]

کراچی(آن لائن)ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان میں معاملات طے ہوگئے، کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیو ایم کو مزید دفاتر کھولنے کی اجازت مل گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے نائن زیرو کے معاملے پر نرمی نہ برتنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نائن زیرو میں سرگرمیوں کی قطعی اجازت نہ دینے کا پیغام دیدیا ہے۔ وفاقی حکومت


کے گرین سگنل کے بعد ایف بی ایریا،گلشن اقبال،محمود آباد کے بعد اب لائنز ایریا اور اورنگی ٹاؤن کے 10دفاتر کھولنے کی اجازت مل گئی۔ نائن زیرو کے حوالے سے وفاق اپنے سخت موقف پر قائم ہے کہ نائن زیرو کو کسی صورت سرگرمیوں کا مرکز نہیں بننے دیا جائے اور نہ ہی اسے دوبارہ کھولنے کی اجازت دی جائے گی۔


The post مسلم لیگ (ن ) اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے، ایم کیو ایم کو کس بات کی اجازت دے دی گئی؟ appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv