Social

ڈاکٹر شاہد مسعود کے زینب کے قاتل عمران سے متعلق ہولناک انکشافات ۔۔حامد میر نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے اپنے پروگرام’’کیپیٹل ٹاک‘‘میں زینب کے قاتل عمران کے حوالے سے ڈاکٹر شاہد مسعود کے انکشافات کے حوالے سے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ زینب اور قصور کی دیگر بچیوں کے قاتل عمران کے بینک اکائونٹس کے حوالے سے جو بات ہو رہی ہے اور اس پر بڑی بڑی کانسپریسی تھیوریزبنائی جا رہی ہیں اس پر ہمیں جو بتایا گیا ہے کہ اس کےمطابق جن بینکوں میں قاتل عمران کے


بینک اکائونٹس موجود ہیں ان سے متعلق کوئی تصدیق نہیں ہو سکی۔اور جو تفصیلات ان بینک اکائونٹس کی سامنے آئی ہیں ان سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ یہ بینک اکائونٹس جعلی ہیںاور یہ ساری کمپین بھی جعلی ہے۔ حامد میر کا کہنا تھاکہ اس بحث میں الجھا کر پتہ نہیں کون کیا حاصل کرنا چاہتا ہے۔ پنجاب حکومت نےبھی ایک جے آئی ٹی بنا دی ہے ، سپریم کورٹ نے بھی اس بات پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ اور بلاوجہ کی ٹائم کلنگ ٹیکٹس سے پتہ نہیں کون کیا حاصل کرنا چاہتا ہے۔


The post ڈاکٹر شاہد مسعود کے زینب کے قاتل عمران سے متعلق ہولناک انکشافات ۔۔حامد میر نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv