Social

سرعام جھوٹ بولنے والے کیلئے بھی کوئی سزا ہے یا نہیں؟مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا ٹویٹ ،حیرت انگیزمطالبہ کردیا

[ad_1]

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سرعام جھوٹ بولنے ، پوری قوم کو ہیجان میں مبتلا کرنے ، وفاقی کابینہ کو بدنام کرنے اور زینب کیس کا رخ موڑنے کی کوشش کرنے والے کیلئے بھی کوئی سزا ہے یا نہیں۔جمعہ کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے


بیان میں کہا کہ سرعام جھوٹ بولنے ، پوری قوم کو ہیجان میں مبتلا کرنے ، وفاقی کابینہ کو بدنام کرنے اور زینب کیس کا رخ موڑنے کی کوشش کرنے والے کیلئے بھی کوئی سزا ہے یا نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر روز شام کو جھوٹ بولنے اور جھوٹے الزامات لگا کر سیاست دانوں کو بدنام کرنے والوں کا احتساب نہ ہوا تو وہ اسی طرح دیدہ دلیر ہوتے جائیں گے۔


The post سرعام جھوٹ بولنے والے کیلئے بھی کوئی سزا ہے یا نہیں؟مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا ٹویٹ ،حیرت انگیزمطالبہ کردیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv