Social

مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ، نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے سپریم لیڈر ،آئندہ الیکشن کے لئے وزیراعظم کا امیدوار کون ہوگا؟ حتمی اعلان کردیاگیا

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ، نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے سپریم لیڈر ،آئندہ الیکشن کے لئے وزیراعظم کا امیدوار کون ہوگا؟ حتمی اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف آئندہ الیکشن کے لئے شہبازشریف کو وزیر اعظم نامزد کر چکے ہیں ، پارٹی میں شہباز شریف کے نام پر سب متفق ہیں ، مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے ، میاں نواز شریف مسلم لیگ (ن)


کے سپریم لیڈر ہیں ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی اپنے صوبے میں کارکردگی مثالی ہے ۔ میاں نوازشریف آئندہ الیکشن کے لئے شہبازشریف کو وزیر اعظم نامزد کر چکے ہیں ۔ پارٹی میں شہباز شریف کے نام پر سب متفق ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے سپریم لیڈر ہیں۔ میاں نواز شریف کی پارٹی میں پوزیشن وہی رہے گی جو اب ہے ۔


The post مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ، نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے سپریم لیڈر ،آئندہ الیکشن کے لئے وزیراعظم کا امیدوار کون ہوگا؟ حتمی اعلان کردیاگیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv