Social

افغان پناہ گزینوں کے گھر کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا جس گاؤں پر ڈرون حملہ ہوا وہاں کتنے افغان پناہ گزین رہتے ہیں ، خواجہ آصف کا انکشاف،امریکہ نے تردید کردی

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغان پناہ گزینوں کے گھر کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا جس گاؤں پر ڈرون حملہ ہوا وہاں 1100 سے زائد افغان پناہ گزین رہتے ہیں ۔ جمعہ کو سوشل میڈیا کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ آصف نے کہا کہ افغان پناہ گزینوں کے گھر


کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا ۔امریکہ کا کہنا ہے کہ ڈرون حملہ پناہ گزینوں کے کیمپ پر نہیں کیا جب کہ دوسری طرف جس گاؤں پر ڈرون حملہ ہوا وہاں 11 سو سے زائد افغان پناہ گزین رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پناہ گزینوں کے واپسی ،سرحدی انتظام اور باڑ میں امریکی معاونت امن عزم کو ظاہر کرے گی ۔


The post افغان پناہ گزینوں کے گھر کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا جس گاؤں پر ڈرون حملہ ہوا وہاں کتنے افغان پناہ گزین رہتے ہیں ، خواجہ آصف کا انکشاف،امریکہ نے تردید کردی appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv