Social

ساہیوال 4سال پرانے کمسن بچی سے گینگ ریپ کے بعد ویڈیو فلم بنا کر لوگوں میں تقسیم کرنے کے مقدمے کا کیا بنا؟افسوسناک انکشاف

[ad_1]

ساہیوال(آن لائن) ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال سعید اختر سندھو نے گینگ ریپ مقدمہ کی سماعت وکلاء کی ہڑ تال کی وجہ سے 6فر وری تک ملتوی کر دی اور دو گواہوں پولیس آفسیروں زاہد رانا اور جعفر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر کے طلب کر لیا ہے۔


مقدمہ میں چار ملزم پر ویز،صفدر جٹ ،طالب حسین اور کامران کو 24اپریل 2014کو چک 81/5.Rمیں ملزموں نے ایک کمسن بچی سے گینگ ریپ کے بعد ویڈیو فلم بنا کر لوگوں میں تقسیم کی تھی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کو گرفتار کرلیا تھا۔


The post ساہیوال 4سال پرانے کمسن بچی سے گینگ ریپ کے بعد ویڈیو فلم بنا کر لوگوں میں تقسیم کرنے کے مقدمے کا کیا بنا؟افسوسناک انکشاف appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv