Social

چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ریلوے ملازم کو ضمانت پر رہا کردیاگیا،کتنی رقم میں ضمانت منظور کی گئی؟ 

[ad_1]

ساہیوال(آن لائن)ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال محمد یا سر ندیم رزاق نے تیز گام ایکسپریس میں مسافرخاتون زاہدہ پر وین کو ہوس کا نشانہ بنانے والے گرفتار ملزم امجد ندیم کی در خواست ضمانت منظور کرکے 50ہزار روپے کا ضمانت نامہ دا خل کرا نے کے بعدرہائی کا حکم دے دیا ملزم کی طرف سے ضمانت نامہ مچلکہ عدالت میں دا خل کرانے کے بعد امجد ندیم کو سینٹرل جیل ساہیوال سے رہا کر دیا گیا ۔19جنوری کو کراچی سے لاہور جانے


والی تیز گام ٹرین میں لاہور کی ایک مسافر خاتون زاہدہ پر وین کو ملزم امجد ندیم ریلوے ملازم نے ہوس کا نشانہ بنایا تھا جس پر ریلوے پولیس نے مقدمہ 376ت پ درج کر لیا تھا عدالت میں زاہدہ پر وین کی طرف سے ایک بیان حلفی دا خل کرایا گیا ہے کہ اسے ملزم امجد ندیم کی ضمانت پر رہائی میں کوئی اعتراض نہ ہے جس پر عدالت نے ضابطہ فوجداری کہ دفعہ 176کے تحت ملزم کو ضمانت پر رہا کر نے کا حکم دے دیا۔


The post چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ریلوے ملازم کو ضمانت پر رہا کردیاگیا،کتنی رقم میں ضمانت منظور کی گئی؟  appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv