Social

سینئر خاتون صحافی عاصمہ شیرازی جب اپنے خاوند کے ہمراہ میریٹ ہوٹل میں گئیں تو وہاں شاہد مسعود نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟پی جے میر افسوسناک واقعہ سامنے لے آئے

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی ’’نیو نیوز‘‘کے پروگرام ’’لائیو ود نصر اللہ ملک‘‘میں سینئر صحافی پی جے میر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود اس سے قبل بھی جھوٹی خبریں دے چکا ہے۔ انہوں نے پروگرام میں شریک سینئر خاتون صحافی عاصمہ شیرازی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عاصمہ شیرازی جب میریٹ ہوٹل میں اپنے خاوند کے ہمراہ گئیں تو ڈاکٹر شاہد مسعود نے ان سے کیا سلوک کیا اس سے متعلق عاصمہ شیرازی سے بھی پوچھا جا سکتا ہے۔ اس موقع پر


انہوں نے واقعہ کی تصدیق کیلئے عاصمہ شیرازی سے سوال کیا کہ کیا میں صحیح کہہ رہا ہوں کہ نہیں عاصمہ آپ اس کی تصدیق کریں جس پر عاصمہ شیرازی کا کہنا تھا کہ میں اپنے متعلق یہاں کیا بات کروں۔ پی جے میر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مجھے بھی متاثر کیا۔ اس موقع پر پروگرام کے میزبان سینئر صحافی نصر اللہ ملک کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود اس سے قبل بھی جھوٹی خبریں دیتے رہے ہیں انہوں نے فاطمہ بھٹو اور بلاول بھٹو زرداری کی شادی کی خبریں بھی چلا دی تھیں۔


The post سینئر خاتون صحافی عاصمہ شیرازی جب اپنے خاوند کے ہمراہ میریٹ ہوٹل میں گئیں تو وہاں شاہد مسعود نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟پی جے میر افسوسناک واقعہ سامنے لے آئے appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv