Social

ن لیگ کے جلسے میں4وزراے مملکت 2صوبا ئی وزراء شریک ،تما م منتخب ارکان قومی اسمبلی اور صو با ئی اسمبلی کی بھی شرکت،سب سے بڑا قا فلہ کس کا تھا؟جانیئے

[ad_1]

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے جلسے میں4وزراے مملکت 2صوبا ئی وزراء نے شرکت کی سب سے بڑا قا فلہ وفا قی وزیر مملکت توا نا ئی عا بد شیر علی کا تھا تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز جڑانوالہ میں ہو نے والے ن لیگ کے جلسے میں4وفاقی وزراء مملکت جن میں وفاقی وزیر مملکت برائے دا خلہ طلال چودہری وفا قی وزیر مملکت برا ئے توا نا ئی عا بد شیر علی وفاقی وزیر مملکت ٹیکسٹا ئل حا جی اکرم انصا ری اور 2ڈوبا ئی وزراء جن میں صوبا ئی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء للہ خاں


اور صوبا ئی وزیر اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو سمیت تما م منتخب ارکان قومی اسمبلی اور صو با ئی اسمبلی نے شر کت کی میان نوا شریف کے جلسے میں سب سے بڑا قا فلہ وفا قی وزیر مملکت توا نا ئی عا بد شیر علی کا تھا جس میں 100گا ڑیوں اور 300سے زا ئد موٹر سا ئیکل سواروں کے علاوہ ہزاروں لوگوں نے بسوں اور ویگنوں کے ذریعہ شر کت کی ۔ ن لیگ کے جلسے میں4وزراے مملکت 2صوبا ئی وزراء نے شرکت کی سب سے بڑا قا فلہ وفا قی وزیر مملکت توا نا ئی عا بد شیر علی کا تھا


The post ن لیگ کے جلسے میں4وزراے مملکت 2صوبا ئی وزراء شریک ،تما م منتخب ارکان قومی اسمبلی اور صو با ئی اسمبلی کی بھی شرکت،سب سے بڑا قا فلہ کس کا تھا؟جانیئے appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv