Social

حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر حکومت نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، وزارتِ داخلہ سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن


کے مطابق 5 فروری کشمیر ڈے کے موقع پر ملک بھر کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے جبکہ سرکاری سطح پر اس حوالے سے تقریبات اور پروگرام بھی منعقد کیے جائیں گے۔


The post حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv