[ad_1]
اسلام آباد (آئی این پی )وزارت تجارت کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ سال چین کے ساتھ تجارت میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 12 ارب 67 کروڑ ڈالر رہا ۔ پاک چین دو طرفہ تجارت کا حجم 15 ارب 60 کروڑ ڈالر رہا،ایک سال میں چین کو برآمدات کا حجم ایک ارب 46 کروڑ ڈالر رہا، چین سے درآمدات کا حجم 15 ارب 60 کروڑ ڈالر رہا
۔گذشتہ مالی سال کے دوران پاک چین دو طرفہ تجارت کا حجم 15 ارب 60 کروڑ ڈالر رہا،ایک سال میں چین کو برآمدات کا حجم ایک ارب 46 کروڑ ڈالر رہا، چین سے درآمدات کا حجم 15 ارب 60 کروڑ ڈالر رہا ، چین کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 12 ارب 67 کروڑ ڈالر رہا ۔گزشتہ 3سالوں میں تجارتی خسارے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ (ع ح )
The post چین سے یاری بھی بہت بھاری پڑ گئی،گزشتہ سال چین کے ساتھ تجارت میں پاکستان کا تجارتی خسارہ کتنے ارب ڈالر رہاوزارت تجارت کے تشویشناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.
Comments