Social

میاں چنوں، 75سالہ دُلہا 35سالہ دُلہنیا بیاہ لایا ، دُلہا کے 5بیٹے،3بیٹیاں،15پوتے ،18پوتیاں،14نواسے اور 10نواسیاں ہیں

[ad_1]

میاں چنوں(مانیٹرنگ ڈیسک) دل ہونا چاہیدا جواں تے عمراں وچ کی رکھیا، 75سالہ دُلہا کی 35سالہ دُلہنیا شمیم سے شادی ،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گاؤں16ایٹ بی آر کے رہائشی 75سالہ فضل محمد دُلہا کی 35 سالہ دُلہنا شمیم اختر سے شادی کی تقریب، دُلہا فضل محمد 72سالہ شے بالا منظور اور باراتیوں کے ہمراہ بارات لیکر دُلہنا کو لینے مقامی ہوٹل میں پہنچا ،جہاں باراتیوں کا شاندار استقبال کیا گیا،75سالہ دُلہا


کے 5بیٹے،3بیٹیاں،15پوتے ،18پوتیاں،14نواسے اور 10نواسیاں ہیں،دُلہا فضل محمد نے شیخ رشید سمیت دیگر کنوارے سیاستدانوں کو شادی کروانے کا مشورہ بھی دیا،شادی کی تقریب میں بہترین کھانے کا انتظام کیا گیا تھا اور شادی کروانے والے شخص کو انعام کے طور پر سونے کی انگوٹھی بھی دی گئی،نکاح کے بعد رشتہ داروں کی جانب سے دُلہے کو گلے لگا کر مبارک باد پیش کی گئی،والد کی شادی پر بیٹے بھی خوش ت


The post میاں چنوں، 75سالہ دُلہا 35سالہ دُلہنیا بیاہ لایا ، دُلہا کے 5بیٹے،3بیٹیاں،15پوتے ،18پوتیاں،14نواسے اور 10نواسیاں ہیں appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv