Social

سعودی پلٹ 26سالہ نوجوان نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کشی کر لی،انتہائی افسوسناک واقعہ

[ad_1]

سیالکوٹ ( آئی این پی )26سالہ نوجوان کی پراسرار ہلاکت ،تفصیلات کے مطابق تھانہ اگوکی کے گا?ں امانت پورہ میں سعودی پلٹ نوجوان طیب الیاس کی نعش اس کے کمرہ سے برآمد ہوئی ہے اہل خانہ کا کہناہے کہ اس نے خود کشی کی ہے پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر اسے


پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے اہل محلہ کا کہنا ہے کہ 26سالہ طیب مرضی کی شادی کرنا چاہتا تھا اور اسی لئے گھر چھٹی پر آیا ہوا تھا۔ دونوں خاندانوں کی طرف سے انکار پر اس نے کسی سے ادھار پستول لیکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔


The post سعودی پلٹ 26سالہ نوجوان نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کشی کر لی،انتہائی افسوسناک واقعہ appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv