Social

ممتاز قادری کو شہید تو قرار نہیں دینگے؟ شہباز شریف نے کن علمائےکرام سے پھانسی سے قبل وعدہ لیا تھا، طاہر القادری نے مخالفت کی تو اجمیر شریف کے مزار پر ان کیساتھ کیا ہوا ، خادم رضوی کے چونکا دینے والے انکشافات

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)طاہر القادری ساری زندگی سرور کائنات کا نام لیکر اربوں روپے جمع کرتا رہا جب نبیؐ کی ناموس پر پہرہ دینے کی باری آئی تو انگریزوں کے ملک کی نیشنلٹی لے کر بیٹھ گیا، ممتاز قادری کو قاتل قرار دینے والا طاہر القادری جب اجمیر شریف سلطان الہند ؒ کے مزار پر حاضری کیلئے گیا تو وہاں اس کے سر پر تھپڑ پڑے، شہباز شریف نے ممتاز قادری کی پھانسی سے


قبل چند چائے کی پیالی پر بکنے والے مولویوں کو اکٹھا کر کے پوچھا کہ اگر ممتاز قادری کو ہم پھانسی دے دیں تو کیا اسے آپ شہید تو نہیں قرار دے دیں گے ، مولویوں نے کہا کہ نہیں جناب بس چند چار پانچ مولوی ہی اس کا نام لیتے ہیں مگر پھر چشم فلک نے دیکھا کہ مدینہ منورہ جہاں اونچی سانس لینا بھی بےادبی بن جاتا ہے وہاں ممتاز قادری کے نعرے لگ گئے ، ہم نے تو وہاں تقریر نہیں کی تھی، ہندوستان میں بھی نہیں گئے جہاں طاہر القادری کو تھپڑ پڑے، خادم رضوی کا تقریر میں چونکا دینے والا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یا رسول اللہ کے امیر خادم رضوی کی تقریر کا ایک ویڈیو کلپ تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہا ہے جس میں خادم رضوی ممتاز قادری پر تنقید اور اسے پھانسی دئیے جانے کے خلاف بیان کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں خادم رضوی کا کہنا تھا کہ طاہر القادری ساری زندگی سرور کائنات کا نام لیکر اربوں روپے جمع کرتا رہا جب نبیؐ کی ناموس پر پہرہ دینے کی باری آئی تو انگریزوں کے ملک کی نیشنلٹی لے کر بیٹھ گیا، ممتاز قادری کو قاتل قرار دینے والا طاہر القادری جب اجمیر شریف سلطان الہند ؒ کے مزار پر حاضری کیلئے گیا تو وہاں اس کے سر پر تھپڑ پڑے، شہباز شریف نے ممتاز قادری کی پھانسی سے قبل چند چائے کی پیالی پر بکنے والے مولویوں کو اکٹھا کر کے پوچھا کہ اگر ممتاز قادری کو ہم پھانسی دے دیں تو کیا اسے آپ شہید تو نہیں قرار دے دیں گے ،


مولویوں نے کہا کہ نہیں جناب بس چند چار پانچ مولوی ہی اس کا نام لیتے ہیں مگر پھر چشم فلک نے دیکھا کہ مدینہ منورہ جہاں اونچی سانس لینا بھی بےادبی بن جاتا ہے وہاں ممتاز قادری کے نعرے لگ گئے ، ہم نے تو وہاں تقریر نہیں کی تھی، ہندوستان میں بھی نہیں گئے جہاں طاہر القادری کو تھپڑ پڑے۔


The post ممتاز قادری کو شہید تو قرار نہیں دینگے؟ شہباز شریف نے کن علمائےکرام سے پھانسی سے قبل وعدہ لیا تھا، طاہر القادری نے مخالفت کی تو اجمیر شریف کے مزار پر ان کیساتھ کیا ہوا ، خادم رضوی کے چونکا دینے والے انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv