Social

نوازشریف سے راہیں جد،اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا

[ad_1]

کوئٹہ (سی پی پی )جان اچکزئی نے مسلم لیگ ن کو بھی خیر باد کہہ دیا ۔ن لیگ کے رہنما کا کہناتھا کہ پارٹی قیادت کی بلوچستان میں عدم دلچسپی پر پارٹی چھوڑ رہا ہے، انہوں نے کہا کہ مرکزی قیادت کی عدم دلچسپی کے باعث بلوچستان میں وزارت اعلی سے ہاتھ دھونا پڑے،پارٹی قیادت


بلوچستان میں سنجیدگی نہیں دکھا رہی ۔انہوں نے کہا کہ دوستوں سے مشاورت کے بعد جلدآئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔واضح رہے کہ جان اچکزئی مسلم لیگ ن میں شامل ہونے سے پہلے جے یو آئی(ف)کا حصہ تھے اور پارٹی کو خیر باد کہہ کر ن لیگ میں شامل ہوئے تھے۔


The post نوازشریف سے راہیں جد،اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv