Social

اسلام آ بادسے اغو اء ہو نیوالی 11 سالہ بچی کوپولیس ٹیم نے فیصل آ باد سے با زیا ب کر الیا ،افسوسناک انکشافات

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آ باد تھانہ رمناکے علا قہ سیکٹر G-12 سے اغو اء ہو نے والی 11 سالہ بچی کوپولیس ٹیم نے فیصل آ باد میں چھا پہ مار با زیا ب کر الیا اورایک خاتو ن کو بھی گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان نے کی اس اچھی کا رکردگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق مو ر خہ23-1-18کو تھانہ رمنا پولیس کو مدعی مقدمہ محمد نو از ولد مکھا سکنہ چک نمبر 128 تحصیل وضلع چنیو ٹ حا ل مسجد والی گلی شوکت مارکیٹ میر ا با دیہ اسلام آ باد نے درخو است دی کہ اس کی بیٹی ہا دیہ بی بی بعمر قریب 11سال کو نا معلو م ملزمان نے میر ی بیٹی کو اغواء کر لیا ،مقامی پولیس نے مغو یہ کے والدکی درخو است پر مقدمہ 33/18مور خہ26-01-18زیر دفعہ 365ت پ تھا نہ رمنا اسلام آ باد درج رجسٹر کیا اور تفتیش مقدمہ عمل میں لا ئی گئی ۔ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے اس سنگین نو عیت کے وقوعہ میں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی اور مغویہ بچی کی با ز یا بی کے لیے ایس پی صدرمحمد عامر نیازی کو ٹا سک د یتے ہو ئے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا نے کی ہد ا یت کی ، جنہو ں نے اے ایس پی شالیمار سعد عزیز کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ رمنا انسپکٹرارشاد ابڑو ، اے ایس آئی ساجد رفیق معہ دیگر ملازمان پر پولیس ٹیم تشکیل دیں ۔ پولیس ٹیم نے ٹیکنیکل طر یقہ سے تفتیش کے دائر ہ کا ر آ گے بڑھا یا اور مغو یہ بچی کو فیصل آ بادمیں چھا پہ مار کر با زیا ب کر ا لیا اورایک خا تو ن کی بھی گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ،ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان نے کی اس اچھی کا رکردگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔


The post اسلام آ بادسے اغو اء ہو نیوالی 11 سالہ بچی کوپولیس ٹیم نے فیصل آ باد سے با زیا ب کر الیا ،افسوسناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv