Social

لاہور ، ڈی پی او قصور نے زینب قتل کیس سے متعلق ’’تمام حقائق پر مبنی ‘‘رپورٹ صوبائی وزارت قانون کے دفتر میں جمع کروا دی

[ad_1]

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی پی او قصور نے زینب قتل کیس سے متعلق رپورٹ صوبائی وزارت قانون کے دفتر میں جمع کروا دی ہے اس سلسلے میں ڈی پی او قصور پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران ذاتی طور پر سول سیکرٹریٹ پہنچے جہاں انہوں نے زینب قتل کیس سے متعلق تمام حقائق پر مبنی رپورٹ وزارت قانون کے دفتر میں جمع


کروا دی ہے بتایاگیا ہے کہ مذکورہ رپورٹ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی محمود الرشید کی جانب سے زینب قتل کیس کے حوالے سے جمع کروائی گئی تحریک التواء کار کی روشنی میں طلب کر رکھی تھی مذکورہ رپورٹ آج ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان میں پیش کر دی جائیگی۔


The post لاہور ، ڈی پی او قصور نے زینب قتل کیس سے متعلق ’’تمام حقائق پر مبنی ‘‘رپورٹ صوبائی وزارت قانون کے دفتر میں جمع کروا دی appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv