Social

’’شہباز شریف کے ڈنکے یونہی تو نہیں ہر جگہ بج رہے‘‘ خیبرپختونخواہ، سندھ ، بلوچستان میں فرانزک لیب تک نہیں اور پنجاب میں وزیراعلیٰ نے اب کونسا محکمہ بنانے کا اعلان کر دیا، عوام کے دل جیت لئے

[ad_1]

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے پنجاب ہیلتھ ایجنسی بنانے کا فیصلہ کرلیا ، منصوبے پر 3ارب 15کروڑ روپے لاگت آئے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ پبلک ہیلتھ ایجنسی میں ڈیزز سرویلنس سسٹم بنایا جائے گا اور انفیکشن والی


بیماریوں کی روک تھام کے لئے فوری اقدامات ہوں گے ۔ایجنسی پنجاب حکومت اور محکمہ صحت کو بطور ایڈوائزر بھی خدمات دے گی ۔منصوبے پر عملدرآمد کے لئے پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بھی قائم کر دیا گیا ہے۔


The post ’’شہباز شریف کے ڈنکے یونہی تو نہیں ہر جگہ بج رہے‘‘ خیبرپختونخواہ، سندھ ، بلوچستان میں فرانزک لیب تک نہیں اور پنجاب میں وزیراعلیٰ نے اب کونسا محکمہ بنانے کا اعلان کر دیا، عوام کے دل جیت لئے appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv