Social

چنیوٹ میں لرزہ خیز واقعہ، سگے بھائی نے دو بہنوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ،ملزم نے کیوں قتل کیا؟افسوسناک وجہ سامنے آگئی

[ad_1]

چنیوٹ(این این آئی)سگے بھائی کی اپنی عدالت اور اپنا فیصلہ دو بہنوں کو موت کا پروانہ جاری کرتے ہوئے فائرنگ کرکے ابدی نیند سلادیا ۔ تھانہ محمد والا کے علاقہ حاجی والا میں غیرت کے نام پر بھائی نے دو سگی بہنیں قتل کر دیں ۔بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ کی تحصیل لالیاں کے علاقہ موضع حاجی والا تھانہ محمد والا میں ملزم تصور ولد احمد علی نے غیرت کے نام اورگھریلو جھگڑے پر دو سگی بہنوں کلثوم بی بی عمر 22سال اور


ستاں بی بی عمر26سال کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تھانہ محمد والا کے علاقہ حاجی والا میں پیش آیا ۔ڈی پی او آفس چنیوٹ کے مطابق ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیاملزم تصور نے اپنی بہنوں کلثوم دختر احمد علی بعمر 22 سال اور ستاں دختر احمد 26 سال کو بھائی تصور ولد احمد علی نے بذریعہ فائر پسٹل قتل کیا ہے۔تھانہ محمد والا پولیس موقع پر موجود ہے۔حسب ضابطہ کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔


The post چنیوٹ میں لرزہ خیز واقعہ، سگے بھائی نے دو بہنوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ،ملزم نے کیوں قتل کیا؟افسوسناک وجہ سامنے آگئی appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv