Social

میری ماں کے آنے پر جھگڑا کیوں کیا؟فیصل آباد میں بیوی کاساس کی آمد پر جھگڑا ،شوہر کاجواب میں لرزہ خیز اقدام،ایسا کام کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،افسوسناک واقعہ

[ad_1]

فیصل آباد (آئی این پی)بیوی کا ساس کی آمد پر شوہر سے جھگڑا شوہر نے زہریلی گو لیاں کھا کر زندگی کا خا تمہ کر لیا تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز رضا آباد کے رہا ئشی کر امت کی والدہ گھر آئی تو مقتول کی بیوی نے جھگڑا شروع کر دیا جھگڑے سے دلبر دا شتہ ہو کر کرامت نے زہریلی گو لیا کھا کر اپنی زندگی کا خا تمہ کر لیا


پو لیس تھا نہ رضا آباد نے متوفی کی نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے شعبہ فرانزک جمع کروا دی ۔


The post میری ماں کے آنے پر جھگڑا کیوں کیا؟فیصل آباد میں بیوی کاساس کی آمد پر جھگڑا ،شوہر کاجواب میں لرزہ خیز اقدام،ایسا کام کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،افسوسناک واقعہ appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv