Social

عدالت نے سات سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے دو ملزمان کو سزا سنادی گئی ،ملزمان نے لاش کوبھاری پتھر باندھ کردریامیں پھینک دیاتھا

[ad_1]

سکھر(آئی این پی)سکھر کی عدالت نے دوسال قبل بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے دو ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی تفصیلات کے مطابق ملزمان پنھل اور ماجد میرانی نے دو سال قبل سکھر کے سی سیکشن تھانے کی حدود کے علاقے وسپور محلہ سے ایک سات سالہ بچے زبیر احمد مہر کو اغوا کرکے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعدازاں اس کی لاش کوبھاری


پتھر باندھ کردریائے سندھ میں پھینک دیا تھا ان کا مقدمہ سکھر کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زیر سماعت تھی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر دونوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔


The post عدالت نے سات سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے دو ملزمان کو سزا سنادی گئی ،ملزمان نے لاش کوبھاری پتھر باندھ کردریامیں پھینک دیاتھا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv