Social

بدمعاشی مہنگی پڑ گئی ،امریکہ کی افغانستان سے چھٹی پاکستان نے ہارڈ پلان بنا لیا، بڑا قدم اٹھانے کا عندیہ

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خرم دستگیر نے اپنے ایک بیان میں امریکہ کے افغانستان تک رسائی کے پاکستان سے گزرنے والے زمینی اور فضائی رابطے بندکرنے کا عندیہ دیا ہے۔ اپنے بیان میں پاکستان کے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس امریکہ کے زمینی اور


فضائی رابطے بھی بند کرنے کا آپشن موجود ہے۔ وزارت داخلہ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں خرم دستگیر نے کہا کہ حقانی نیٹ ورک افغان مہاجرین کیمپوں میں پناہ لے رہا ہے جس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ حقانی یا دہشتگردوں کا کوئی اور منظم گروہ یا ٹھکانہ پاکستان میں موجود ہے۔


The post بدمعاشی مہنگی پڑ گئی ،امریکہ کی افغانستان سے چھٹی پاکستان نے ہارڈ پلان بنا لیا، بڑا قدم اٹھانے کا عندیہ appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv