Social

اسلام آباد میں غیر ملکی بچے سے بدفعلی کرنیوالا قاری گرفتار بدبخت گھنائونا کام کہاں کرتا رہا، اعتراف جرم کر لیا

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کورال کے علاقے میں 12سالہ غیر ملکی بچے کیساتھ بدفعلی کا مرتکب قاری گرفتار، مقدمہ درج، ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کورال کے علاقے میں 12سالہ فلپائنی بچے کے ساتھ بدفعلی کے مرتکب قاری کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ 12سالہ فلپائنی بچے کو جنسی درندگی کا نشانہ


بنانے والا اس کا معلم نکلا۔ بچے کے ساتھ بدفعلی کا ارتکاب کرنے والے قاری نے اپنے بیان میں اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے کئے پر شرمندہ ہوں اور بچے کے ساتھ مسجد سے ملحقہ حجرے میں بدفعلی کرتا تھا۔ملزم کے خلاف پولیس نے بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم کو کھنہ پل کے قریب ایک ہوٹل سے گرفتار کیا ہے۔


The post اسلام آباد میں غیر ملکی بچے سے بدفعلی کرنیوالا قاری گرفتار بدبخت گھنائونا کام کہاں کرتا رہا، اعتراف جرم کر لیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv