Social

خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم مشتاق غنی کے بھائی کے گھر میں پراسرار طور پر مرنے والی بچی مصباح کی قبر کشائی،بڑا اعلان کردیاگیا

[ad_1]

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر کے بھائی کے گھر میں پراسرار طور پر مرنے والی بچی مصباح کی قبر کشائی آج ہوگی۔ خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم مشتاق غنی کے بھائی کے گھر میں ملازم بچی مصباح کی قبرکشائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ جس کے بعد مصباح کی قبرکشائی آج کی جائے گی ،قبر کشائی کے احکامات مقامی عدالت کے مجسٹریٹ کی جانب سے جاری


کئے گئے،ایبٹ آباد پولیس کے مطابق واقعہ کے بیانات بھی ریکارڈ کئے گئے ہیں ،جبکہ ڈی آئی جی کو رپورٹ بھی پیش کردی گئی ہے،دوسری جانب صوبائی وزیر مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ پوسٹ مارٹم کرنے خود کہا تاکہ اصل حقائق سامنے آجائیں۔ان کا کہنا تھا کہ بچی ملازمہ نہیں میرے بھائی کے گھر کی ایک فرد تھی،پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آئے گی تو سچ سامنے آئے گا۔


The post خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم مشتاق غنی کے بھائی کے گھر میں پراسرار طور پر مرنے والی بچی مصباح کی قبر کشائی،بڑا اعلان کردیاگیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv