Social

مسلم لیگ ن کو بڑی خوشخبری مل گئی، عدالت نے حق میں بڑا فیصلہ سنادیا

[ad_1]

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور انکی بیٹی مریم نواز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔سیشن عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ نواز شریف اور انکی بیٹی مریم نواز نے ماڈل ٹاؤن کنونشن میں عدلیہ مخالف تقاریر کیں، نواز شریف اور مریم نواز عوام کو عدلیہ کے


خلاف اکسا رہے ہیں اور انکی تقاریر سے ملک میں انتشار پھلنے کا خدشہ ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔ ایڈیشنل سیشن جج نے وکلاء دلائل اور پولیس رپوٹ کی روشنی میں نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔


The post مسلم لیگ ن کو بڑی خوشخبری مل گئی، عدالت نے حق میں بڑا فیصلہ سنادیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv