Social

استاد ہی درندہ بن گیا، ملتان کی معروف یونیورسٹی کی طالبہ ایک سال چھ افراد کی زیادتی کا نشانہ بنتی رہی، ملزمان کیا کہہ کر بلیک میل کرتے رہے؟ لرزہ خیز انکشافات

[ad_1]

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کی طالبہ سے زیادتی کا واقعہ، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے متاثرہ طالبہ نے بتایا کہ ملزمان نے ایک سال پہلے ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کرتے رہے۔ طالبہ نے اس موقع پر بتایا کہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو اس معاملے


کے بارے ایک سال قبل درخواست دے کر آگاہ کر دیا تھا، طالبہ نے مزید بتایا کہ ملزمان اسے بار بار ویڈیو کا کہہ کر بلیک میل کرتے رہے۔ طالبہ نے اپنے بیان میں ایس ایس پی کو بتایا کہ الپہ پولیس نے میری فریاد نہیں سنی، وہ ایک سال تک ملزمان سے بلیک میل ہونے کے بعد تنگ آ کر ایس ایس پی آپریشنز کے پاس پہنچ گئی، متاثرہ لڑکی نے یونیورسٹی کے لیکچرر سمیت 6 افراد پر زیادتی کا الزام لگایا ہے۔


The post استاد ہی درندہ بن گیا، ملتان کی معروف یونیورسٹی کی طالبہ ایک سال چھ افراد کی زیادتی کا نشانہ بنتی رہی، ملزمان کیا کہہ کر بلیک میل کرتے رہے؟ لرزہ خیز انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv