Social

بے سہارا خواتین کی زمینوں پر قبضہ کی دھمکیاں دینے پر کے مقامی رہنما کو احاطہ عدالت سے گرفتارکرلیاگیا، بااثر شخصیات بچانے میں ناکام ہوگئیں

[ad_1]

ہری پور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہری پوربے سہارا خواتین کی زمینوں پر قبضہ کی دھمکیاں دینے پر پی ٹی آئی تحصیل غازی کا صدر احاطہ عدالت سے گرفتارجیل روانہ کر دیا گیا بااثر شخصیات بچانے میں ناکام ہوگیءں زرا ئع کے مطابق پی ٹی آئی تحصیل غازی کے صدر عبوری ضمانت


خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتارکرلیا اگیا ہے گزشتہ روز ایڈ یشنل انیڈ سیسن جج غازی نے بے سہارا خواتین کی ارضی پرقبضہ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کی ایف آئی آر میں نامزد پی ٹی آئی کے تحصیل صدر سمیت پانچ ملزمان کی عبوری ضمانت خارج کردی ملزمان کو پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کر کے تفتیش کے لیے تھانہ منتقل کردیاملزم اور اسکے ساتھیوں نے مبینہ طور پر ہری پور کی تحصیل غازی کی رہائشی بے سہارا بیوہ خاتون کی زمین پر قبضہ کی کوشش کی دھمکیاں دیں ڈرایا دھمکایا جس پر متاثرہ خاتون نے تھانہ غازء میں پرچہ درج کرایا نامزد ملزم نے عدالت سے عبوری ضمانت کروا لی تھی آج عدالت نے ضمانت میں توسیع کرنے کے بجائے ضمانت کینسلکر دی پی ٹی آئی کی تحصیل غازی کے صدر اور انکے پانچ ساتھیوں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ملزم کے خلاف زیر دفعہPPC/506/447/34کے تحت مقدمہ کیا گیا تھا


The post بے سہارا خواتین کی زمینوں پر قبضہ کی دھمکیاں دینے پر کے مقامی رہنما کو احاطہ عدالت سے گرفتارکرلیاگیا، بااثر شخصیات بچانے میں ناکام ہوگئیں appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv