Social

دلاسہ دینے کی آڑ میں ن لیگ کا سینیٹربچی کو کس انداز میں چھوتا رہا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ہنگامہ برپا ہو گیا

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں قتل ہونے والے مقصود کے لواحقین کی جانب سے دئیے جانے والے دھرنے میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر نثار محمد کی شرکت، مقتول کی کمسن بہن کو مشکوک انداز میں چھونے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، شدید عوامی ردعمل سامنے آنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں قتل ہونے والے مقصود کے لواحقین نے انصاف


کیلئے دھرنا دیا جس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر نثار محمد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر دھرنے کے شرکا سے لیگی سینیٹر نے خطاب بھی کیا اور انہیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔ اس دوران سینیٹر نثار محمد کی جانب سے دھرنے میں مقتول مقصود کی کمسن بہن کو دلاسہ دیتے ہوئے مشکوک انداز میں چھونے پر سوشل میڈیا پر شدید عوامی ردعمل سامنے آرہاہے۔



The post دلاسہ دینے کی آڑ میں ن لیگ کا سینیٹربچی کو کس انداز میں چھوتا رہا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ہنگامہ برپا ہو گیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv