Social

رائو انوار کو کس بڑی سیاسی شخصیت نے اپنے گھر میں چھپا رکھا تھا؟تہلکہ خیز دعویٰ منظر عام پر آگیا

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک)رائو انوار ایک قاتل ڈاکو، ڈھونڈنے کیلئے بلاول ہائوس پر چھاپہ مارا جائے، عابد شیر علی کا چونکا دینے والے انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ رائو انوار بلاول ہائوس کراچی میں روپوش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ رائو


انوار ایک قاتل ڈاکو، ڈھونڈنے کیلئے بلاول ہائوس پر چھاپہ مارا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن نواز شریف کی وجہ سے ہے،ایان علی کے ذریعے قوم کا پیسہ بیرون ملک بھجوایا گیا، سندھ کے حکمرانوں کا روز احتساب قریب آچکا، کراچی میں بسیں چلیں گی تو پھر لوگوں کو بھی پتہ چلے گا کہ ترقی کیا ہوتی ہے۔


The post رائو انوار کو کس بڑی سیاسی شخصیت نے اپنے گھر میں چھپا رکھا تھا؟تہلکہ خیز دعویٰ منظر عام پر آگیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv