Social

جھنگ میں بچوں کی نازیبا اور فحش ویڈیوز بنانے والے بین الاقوامی گروہ کے رکن الیکٹریکل انجینئر نے منہ کھول دیا، یہ کام پیسوں کیلئے نہیں بلکہ کس لئے کرتا تھا، ایسا انکشاف کہ سننے والے سناٹے میں آگئے

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘میں اینکر کامران شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ بچوں کی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے بین الاقوامی گروہ کا رکن جو کہ جھنگ سے گرفتارہوا ہے نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ یہ کام پیسوں کیلئے


نہیں بلکہ ذہنی سکون کیلئے کرتا تھا۔ اینکر کامران شاہد نے ایف آئی اے ڈائریکٹر سائبر کرائمز ونگ خالد انیس کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ملزم ذہنی سکون کیلئے بچوں کی نازیبا اور اخلاق باختہ فلمیں بنا کر بین الاقوامی گروہ کو فروخت کرتا تھا۔ ملزم پیشے کے لحاظ سے الیکٹریکل انجینئر ہے۔


The post جھنگ میں بچوں کی نازیبا اور فحش ویڈیوز بنانے والے بین الاقوامی گروہ کے رکن الیکٹریکل انجینئر نے منہ کھول دیا، یہ کام پیسوں کیلئے نہیں بلکہ کس لئے کرتا تھا، ایسا انکشاف کہ سننے والے سناٹے میں آگئے appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv