Social

سرخ مرچ کا ایسا فائدہ کہ بڑھاپے میں بھی جوانی کی بہاریں لوٹ آئیں، سائنسدانوںنے وہ بات بتا دی جو آپ کو پہلے کبھی معلوم نہ ہو گا

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سرخ مرچوں کا استعمال ان مخصوص عصبی خلیات کو کبھی کمزور اور خراب نہیں ہونے دیتا جو دماغ کے جسمانی اعضاءکی حرکت کو کنٹرول کرنے والے حصے میں موجود ہوتے ہیں، سائنسدانوں نے مرچ کا ایسا فائدہ بتادیا کہ کوئی شخص اب ان سے منہ نہیں موڑ سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ سرخ مرچوں کا استعمال ان مخصوص عصبی خلیات کو کبھی کمزور اور خراب نہیں ہونے دیتا جو دماغ کے جسمانی اعضاء


کی حرکت کو کنٹرول کرنے والے حصے میں موجود ہوتے ہیں۔ یہ خلیے اگر کمزور ہو جائیں تو انسان الزایمر، پارکنسنز اور رعشہ جیسی مہلک بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر مائیکل گریگر کا کہنا تھا کہ ”یہ مخصوص عصبی خلیے عمر کے ساتھ ساتھ کمزور ہونا شروع ہو جاتے ہیں لیکن جو لوگ زندگی میں سرخ مرچوں کا باقاعدہ استعمال کرتے رہے ہوں ان میں یہ خلیے بڑھاپے میں بھی طاقتور اور متحرک رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ان سے منسلک عصبی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔


The post سرخ مرچ کا ایسا فائدہ کہ بڑھاپے میں بھی جوانی کی بہاریں لوٹ آئیں، سائنسدانوںنے وہ بات بتا دی جو آپ کو پہلے کبھی معلوم نہ ہو گا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv