Social

کراچی ،9سالہ بچی سے مبینہ طور پر زیادتی میں ملوث ملزم پکڑا گیا،ملزم کون ہے اور کیا کرتاہے؟ افسوسناک انکشافات

[ad_1]

کراچی (این این آئی)کراچی کے علا قے کورنگی میں 9سالہ بچی سے مبینہ طور پر ذیادتی میں ملوث ملزم پکڑا گیا،پاک کالونی اور فرئیر پولیس نے بھی کارروائیاں کرتے ہو ئے18 ملزموں کو گرفتار کرلیا،کورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔تفصیلات کے مطابق کورنگی ضیا کالونی میں 9سالہ بچی سے مبینہ طور پر ذیادتی میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزم الیاس متاثرہ بچی کا پڑوسی ہے اور ملزم گھر کے قریب ہی الیکٹرانکس اشیا کی مرمت کا کام کرتا ہیادھرسائٹ ڈویژن


پولیس نے پاک کالونی جہان آباد میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان کیا اور علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران نوملزموں کو دھرلیا فرئیر پولیس نے بھی ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران 13جواریوں کو گرفتار کرکے رقم برآمد کرلی،دوسری جانب کورنگی نمبر 2 ملت اسکول کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا زخمی کی شناخت 22 سالہ شہباز کے نام سے کی گئی زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا۔


The post کراچی ،9سالہ بچی سے مبینہ طور پر زیادتی میں ملوث ملزم پکڑا گیا،ملزم کون ہے اور کیا کرتاہے؟ افسوسناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv