Social

پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر حاجی سیف اللہ بنگش حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کرگئے، مرحوم سینیٹرحاجی سیف اللہ بنگش نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے مگر وہ جانبر نہ ہو سکے ان کی وفات پر چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی، ڈپٹی چیئر مین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری ،سینٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن


اورقائدایوان سینیٹ سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق نے اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، ان لوگوں نے مرحوم سینیٹر حاجی سیف اللہ بنگش کے اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی ، سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ حاجی سیف اللہ بنگش کی قانون سازی کے حوالے سے خدمات کویاد رکھا جائے گا ۔


The post پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv