Social

راؤ انوار کا سگا بیٹا کیا کام کرتا تھا اور اس کی موت کس طرح ہوئی تھی؟ معروف صحافی کے چونکا دینے والے انکشافات

[ad_1]

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا بیٹا دہشت گردی میں ملوث تھا یہ دعویٰ صحافی حبیب اکرم نے کیا، وہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے دوران گفتگو کہا کہ راؤ انوار ایس ایس پی ملیر تھے، پورا کراچی کہتا ہے کہ یہ بندہ آصف زرداری کے لنکس کی وجہ سے


ایس ایس پی ملیر لگا ہے، صحافی حبیب اکرم نے کہا کہ ایس ایس پی راؤ انوار وہ ایس ایس پی ہیں جنہیں بے نظیر بھٹو نے بھرتی کیا تھا اور ان کی بھرتی کی فہرست عبداللہ شاہ نے جاری کی تھی جس میں راؤ انوار کا نام شامل تھا، انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ راؤ انوار کا ایک بیٹا دہشتگردی کرنے کی کوشش میں مارا گیا۔


The post راؤ انوار کا سگا بیٹا کیا کام کرتا تھا اور اس کی موت کس طرح ہوئی تھی؟ معروف صحافی کے چونکا دینے والے انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv