Social

بلاول بھٹو زرداری امریکہ کے دورے پر روانہ ،امریکی صدر ٹرمپ کے ناشتہ کی تقریب میں شرکت سمیت اور کیا کرینگے؟ تفصیلات جاری

[ad_1]

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکہ کے دورے پر روانہ ،امریکی صدر ٹرمپ کے ناشتہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ پیپلزپارٹی کے ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں شریک ہوں گے بلاول بھٹو


ایک ہفتے تک امریکہ میں قیام کریں گے۔ ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر اور ورلڈ بنک کا بھی دورہ کریں گے بلاول بھٹو امریکی کانگریس کے اراکین سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کریں گے سینٹر فرحت اللہ بابر اورسینٹر سلیم مانڈوی والا بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ ہوں گے


The post بلاول بھٹو زرداری امریکہ کے دورے پر روانہ ،امریکی صدر ٹرمپ کے ناشتہ کی تقریب میں شرکت سمیت اور کیا کرینگے؟ تفصیلات جاری appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv