Social

سینٹ الیکشن، پنجاب سے ایسے امیدوار نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے کہ سب حیران رہ گئے، ن لیگ کسے سینیٹر بنانا چاہتی ہے یہ سیاستدان کون ہے؟ نام جان کر آپ بھی چونک جائیں گے

[ad_1]

لاہور (ا ین این آئی )سینیٹ انتخابات 2018ء کے لئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرنا شروع کر دیئے ، امیدوار 8 فروری تک کاغذات نامزدگی حاصل کرکے جمع کرا سکتے ہیں،پنجاب کی 12نشستوں کے لئے پولنگ 3 مارچ کو پنجاب اسمبلی میں ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سینیٹ کی سات جنرل،دو ٹیکنو کریٹ، دو خواتین اور ایک نان مسلم سیٹ کے لئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرنا شروع کر دئیے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے


مطابق اب تک 46 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کئے ہیں جن میں اسحاق ڈار ،ا سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کے بیٹے رانا جاوید اقبال ،ہارون اختر خان،کامل علی آغا،سعود مجید،چوہدری محمد سرور،نذیر سواتی،انعام اللہ خان نیازی،رانا جاوید اقبال سمیت دیگر شامل ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار 8 فروری تک کاغذات نامزدگی حاصل کرکے جمع کرا سکتے ہیں اور پنجاب کی 12 نشستوں کے لئے سینٹ الیکشن 3 مارچ کو پنجاب اسمبلی میں ہوں گے۔


The post سینٹ الیکشن، پنجاب سے ایسے امیدوار نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے کہ سب حیران رہ گئے، ن لیگ کسے سینیٹر بنانا چاہتی ہے یہ سیاستدان کون ہے؟ نام جان کر آپ بھی چونک جائیں گے appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv