Social

ن لیگ کے اہم رہنما ہمایوں اختر نے بھی راہیں جدا کرنے کی تیاریاں شروع کردیں، کس اہم سیاسی جماعت میں شامل ہونے والے ہیں؟ بڑادعویٰ کردیاگیا

[ad_1]

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما ہمایوں اختر خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ن لیگ کے ایک اور اہم رہنما کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔ ن لیگ کے اہم رہنما اور سابق وزیر ہمایوں اختر خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔ اس حوالے سے حتمی معاملات طے کرنے


کیلئے بات چیت جاری ہے۔ ہمایوں اختر خان کو تحریک انصاف میں شامل ہونے پر این اے 124 لاہور سے قومی اسمبلی کا ٹکٹ بھی دیے جانے کا امکان ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت نے اس حوالے سے ہمایوں اختر خان کو یقین دہانی بھی کروائی ہے۔ آئندہ چند روز میں ہمایوں اختر خان تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔


The post ن لیگ کے اہم رہنما ہمایوں اختر نے بھی راہیں جدا کرنے کی تیاریاں شروع کردیں، کس اہم سیاسی جماعت میں شامل ہونے والے ہیں؟ بڑادعویٰ کردیاگیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv