Social

حکومت سے اختلافات کے ایشو پر ’’سیالوی‘‘خاندان میں بھی پھوٹ پڑ گئی، پیر سیال حمیدالدین سیالوی اپنے بھتیجے نظام الدین سیالوی سے الگ،بڑا اعلان کردیاگیا

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر سیال حمیدالدین سیالوی نے اپنے بھتیجے نظام الدین سیالوی سے سیاسی علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ترجمان سیال شریف کے مطابق نظام الدین نے اپنے بزرگوں کی درگاہ کا احترام نہیں کیا۔اور اپنے سیاسی مفادات کو مقدم رکھا۔نظام الدین سیالوی ہماری بنائی گئی کمیٹی کے ارکان کو غلط بیانی کرکے سی ایم آفس لے کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر آف سیال حمید الدین سیالوی اور حکومت کے مابین اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں، جس کی اہم وجہ وہ کمیٹی ہے جو رانا ثنااللہ کے معاملے پر تشکیل


دی گئی ہے جبکہ حکومت کی طرف سے مقام اور ممبران پر اختلاف ہو گیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ زعیم قادری ،ملک احمد خان اور حمزہ شہباز شریف کو کمیٹی میں شامل کیا جائے اور سی ایم آفس میں مزاکرات کیئے جائیں جبکہ پیر آف سیال کی طرف سے داتا صاحب اور بادشاہی مسجد کا انتخاب کیا گیا تھا۔حکومت کی جانب سے مقام اور ممبران کے حوالے اختلاف سامنے آچکا ہے جبکہ پیر آف سیال 5 فروری کو ہونے والی کانفرنس میں اپنے لائحہ عمل کااعلان کریں گے،اگلے لائحہ عمل کے بارے میں بھی بتائیں گے۔


The post حکومت سے اختلافات کے ایشو پر ’’سیالوی‘‘خاندان میں بھی پھوٹ پڑ گئی، پیر سیال حمیدالدین سیالوی اپنے بھتیجے نظام الدین سیالوی سے الگ،بڑا اعلان کردیاگیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv