Social

پاکستان پیپلزپارٹی کی اہم رہنما و صوبائی وزیرکی گاڑی کو حادثہ ،شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

[ad_1]

خضدار (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ کے قریب قومی شاہراہ پردراکہالہ کے مقام پرسابق صوبائی وزیرغزالہ گل کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئی جس کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کوپاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر محترمہ غزالہ گل اپنی کار میں کراچی


سیکوئٹہ جا رہی تھیں کہ وڈھ کے قریب دراکھالہ کے مقام پر ان کی کار حاثہ کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں محترمہ غزالہ گل زخمی ہوئیں واقع کی اطلاع ملتے ہی خضدار میں پیپلز پارٹی کے عہدیداران ٹیچنگ اسپتال پہنچے ڈاکٹروں انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کردیاڈاکٹروں کے مطابق محترمہ غزالہ گل کی حالت خطرے سے باہر اور حالت تسلی بخش ہے۔


The post پاکستان پیپلزپارٹی کی اہم رہنما و صوبائی وزیرکی گاڑی کو حادثہ ،شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv