Social

برطانیہ میں دِل کے مرض کا علاج کروانے کیلئے مقیم ن لیگ کے اہم رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے بڑا سرپرائز دیدیا،سیاسی حلقے ششدر

[ad_1]

لاہور (آن لائن) اپنی آمدن سے کئی گنا زائد اثاثہ جات رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی پنجاب سے سینٹ کی نشست پر الیکشن لڑنے کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار جو اپنے خلاف دائر کرپشن ریفرنس سے فرار حاصل کرنے کے لئے برطانیہ میں مقیم ہیں اور عارضہ قلب کا علاج کروا رہے ہیں نے کاغذات نامزدگی اپنے ایک نمائندے کے ذریعے حاصل کیے ہیں، جس پر سیاسی حلقوں نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ (اے ملک)


The post برطانیہ میں دِل کے مرض کا علاج کروانے کیلئے مقیم ن لیگ کے اہم رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے بڑا سرپرائز دیدیا،سیاسی حلقے ششدر appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv