Social

ن لیگ میں شمولیت کے بعد مشاہد حسین سید کی وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات، بڑا دعویٰ کردیاگیا

[ad_1]

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج یہاں مشاہد حسین سید نے ملاقات کی ،جس میں مختلف قومی،سیاسی معاملات اورباہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے مشاہد حسین سیدکی پاکستان مسلم لیگ(ن) میں شمولیت پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ مشاہد حسین سید


کا پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیادت پر اظہار اعتماد اس امر کا ثبوت ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) ہی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے ۔ مسلم لیگ(ن) نے عوام کی بھر پور خدمت کر کے لوگوں کے دل جیت لئے۔انہوں نے کہا کہ2018ء کے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) انشاء اللہ زیادہ اکثریت سے جیتے گی۔


The post ن لیگ میں شمولیت کے بعد مشاہد حسین سید کی وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات، بڑا دعویٰ کردیاگیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv