Social

سپر یم کورٹ کے توہین عدالت معاملات میں سخت فیصلے،قانونی ماہر ین نے نوازشر یف اور مر یم نوازشر یف کوخبردارکردیا

[ad_1]

لاہور(آئی این پی) سپر یم کورٹ کے توہین عدالت معاملات میں سخت فیصلوں کے بعد (ن) لیگ کی مر کزی قیادت کا آئندہ حکمت عملی پر غور ‘قانونی ماہر ین نے (ن) لیگ صدر میاں نوازشر یف اور مر یم نوازشر یف کو تنقید کے معاملے میں ہاتھ ’’ہولا ‘‘رکھنے کا مشورہ دیدیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز (ن) لیگ کے صدر میاں نوازشر یف اور مر یم نوازشر یف سمیت دیگر (ن) لیگی قائدین سے ماہر قانون سلیما ن اکرم راجہ ،


اعظم نذیر تارڑ ،رانا مقبول سمیت دیگر نے ملاقات جس میں شریف خاندان کے خلاف نیب عدالت میں زیر سماعت کیسز کے حوالے سے تبادلہ خیال اور قانونی رائے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی جبکہ قانونی ماہر ین نے (ن) لیگ کی قیادت کو سپریم کورٹ پر تنقید کے معاملے میں ہاتھ ہولا رکھنے کا مشورہ دیدیا ہے ۔


The post سپر یم کورٹ کے توہین عدالت معاملات میں سخت فیصلے،قانونی ماہر ین نے نوازشر یف اور مر یم نوازشر یف کوخبردارکردیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv