Social

تبدیلی کہیں پیرنی کے گھر تو نہیں چلی گئی؟ ریحام خان نے بھی پول کھول دیا ہے ٗ ڈر ہے کہ ان کو ۔۔! طلال چوہدری نے عمران خان پر تنقید میں حدیں پارکرلیں

[ad_1]

پشاور (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی کہیں پیرنی کے گھر تو نہیں چلی گئی؟ریحام خان نے بھی صادق اور امین کا پول کھول دیا ہے ٗ ڈر ہے کہ ان کو بھی نوٹس نہ مل جائے۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے طلال چودھری نے استفسار کیا کہ کیا نیا خیبر پختونخوا بن گیا؟ تبدیلی کہاں چلی گئی؟


کیا تبدیلی پیرنی کے گھر چلی گئی؟ انہوں نے کہا کہ ریحام خان نے بھی صادق اور امین کا پول کھول دیا ہے، ڈر ہے کہ ان کو بھی نوٹس نہ مل جائے۔ انہوں نے کہا کہ پشاور والو! آپکو دیکھ کر لگتا ہے کہ تبدیلی سمندر میں غرق ہو گئی۔


The post تبدیلی کہیں پیرنی کے گھر تو نہیں چلی گئی؟ ریحام خان نے بھی پول کھول دیا ہے ٗ ڈر ہے کہ ان کو ۔۔! طلال چوہدری نے عمران خان پر تنقید میں حدیں پارکرلیں appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv