Social

بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرے جاری، احتجاجی مظاہرین نے خیبرپختونخواحکومت پر بھی سنگین الزامات عائد کردیئے



اسلام آباد(آن لائن)سول سوسائٹی نے خیبرپختونخوا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ واقعات کے خلاف گزشتہ روز بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین نے خیبرپختونخواہ حکومت اور ڈیرہ اسماعیل خان انتظامیہ کے خلاف


نعرے بازی کی،اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت صوبے میں امن وعامہ برقرار رکھنے میں ناکام ہوچکی ہے،ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد اور کوہاٹ کی عاصمہ بی بی قتل کیس کا مرکزی ملزم کا تاحال گرفتار نہ ہونا پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے


The post بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرے جاری، احتجاجی مظاہرین نے خیبرپختونخواحکومت پر بھی سنگین الزامات عائد کردیئے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv