Social

جن کے عدالتوں میں مقدمات چل رہے ہیں وہ ہوشیارہوجائیں،عاصمہ جہانگیر کی وفات پر سوگ کا اعلان ،وکلاء کتنے دن پیش نہیں ہونگے؟اعلان کردیاگیا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا ۔اتوار کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ریاست علی آزاد نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی وفات کے غم میں ملک بھر سمیت اسلام آباد بار میں بھی وکلاء آج عدالتوں


میں پیش نہیں ہوں گے جبکہ پاکستان بار کونسل کے اعلان کے مطابق اسلام آباد کے وکلاء بھی تین روزہ سوگ منائیں گے اورمرحومہ کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ بار اسلام آباد تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مرحومہ کے ایصال ثواب اور اس سے متعلق انسانی حقوق کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا ۔


The post جن کے عدالتوں میں مقدمات چل رہے ہیں وہ ہوشیارہوجائیں،عاصمہ جہانگیر کی وفات پر سوگ کا اعلان ،وکلاء کتنے دن پیش نہیں ہونگے؟اعلان کردیاگیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv