Social

میڈم صبح فریش اٹھیں، ناشتہ ٹرالی میں لگا ہوا تھا، اچانک ایک کال آگئی ، کال سنتے ہی ان کی آنکھیں۔۔عاصمہ جہانگیر کی پوتی کی نرس نے دھماکہ خیز انکشاف کر ڈالا، موت کیسے واقع ہوئی ، نیا پنڈورا باکس کھل گیا‎



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی صف اول کی خاتون وکیل عاصمہ جہانگیر کی موت کے حوالے سے ان کی پوتی کی نرس کا ایک ویڈیو بیان منظر عام پر آیا ہے جس میں نرس نے انکشاف کیا ہے کہ عاصمہ جہانگیر صبح فریش اٹھیں، وہ خوش باش تھیں، ان کا ناشتہ ٹرالی پر لگا ہوا تھا ، وہ واش روم سے واپس آکر بیٹھیں اور انہوں نے مجھ سے بات چیت کی اور


اپنی پوتی کو پیار کیااسی دوران انہیں ایک کال آئی جس کے سنتے ہوئے ان کی آنکھیں پھر گئیں ، میں نے انہیں سنبھالا اور ان سے پوچھا کہ آپ کی طبیعت صحیح ہے؟آپ کو کیا ہو رہا ہے؟نرس کا کہنا تھا کہ عاصمہ جہانگیر نے انہیں کسی قسم کا جواب نہیں دیا اور نہ کوئی بات کی۔ نرس نے بتایا کہ وہ عاصمہ جہانگیر کے گھر ہی رہائش پذیر ہے اور ان کی پوتی کی نرس ہے۔


The post میڈم صبح فریش اٹھیں، ناشتہ ٹرالی میں لگا ہوا تھا، اچانک ایک کال آگئی ، کال سنتے ہی ان کی آنکھیں۔۔عاصمہ جہانگیر کی پوتی کی نرس نے دھماکہ خیز انکشاف کر ڈالا، موت کیسے واقع ہوئی ، نیا پنڈورا باکس کھل گیا‎ appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv